Description
1968 ماڈل گاڑی برائے فروخت
لوکیشن: مردان
رجسٹریشن: پشاور نمبر
ماڈل: 1968
انجن: 1800cc. (7k)
کچھ ضروری سامان بھی موجود ہے
موقع پر کمی کی گنجائش موجود ہے
رابطہ: (Chat with seller)
تمام کاغذات کلیئر ہیں
اندر سے کوئی رنگ نہیں ہوا
باہر سے رنگ ہوا ہے
گاڑی کی حالت مناسب ہے
کاغذات کی تسلی موقع پر کی جا سکتی ہے
قیمت: 3 لاکھ 80 ہزار روپے
سنجیدہ خریدار حضرات گاڑی دیکھنے اور مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔