Description
کنویئر بیلٹ مشین فروخت کے لیے دستیاب
بہترین کنڈیشن میں کنویئر بیلٹ مشین فروخت کے لیے موجود ہے۔
مشین کی تفصیلات:
- لمبائی: 8 فٹ
- گنیا کی لمبائی: 6 فٹ
- گنیا کی اونچائی: 12 انچ
- کٹنگ بلیڈ: 18 انچ تک
- رننگ بیلٹ: 2 انچ
- بیلٹ موٹر: 0.5 HP
- جاپانی 2KW انورٹر
- 40 HP اصل کاپر وائنڈنگ کرومپٹن بروک انگلینڈ موٹر
- اصل بیئرنگ لگے ہوئے ہیں
مشین مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے اور فوراً استعمال کے لیے تیار ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔