Description
Manual Cotton Candy Machine - Guria Ke Baal Wali Machine - 10/10 Condition
*Price (قیمت):*
20,000
*Description (تفصیل):*
السلام علیکم!
میرے پاس گڑیا کے بال / بڑھیا کے بال بنانے والی مشین برائے فروخت ہے۔
یہ ہاتھ سے چلنے والی Manual مشین ہے، بجلی کی ضرورت نہیں، صرف نیچے گیس لگا کر چلتی ہے۔ میلے، بازار، یا دکان کے لیے بہترین کاروبار ہے۔
*تفصیلات:*
- کنڈیشن: بالکل صاف، کم استعمال شدہ
- باڈی: مضبوط سٹیل باڈی
- اوپر والا تھال: سٹیل کا بڑا تھال
- چلانے کا طریقہ: ہاتھ والے ہینڈل سے آسانی سے چلتی ہے
- کم خرچ، زیادہ منافع والا کاروبار
بہت کم استعمال ہوئی ہے، مجبوری میں بیچ رہا ہوں۔ جو بھائی نیا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے اس کے لیے بہترین موقع ہے۔
*ڈیمانڈ: 20,000 روپے*
رابطہ صرف سنجیدہ حضرات کریں۔
لوکیشن: کراچی
شکریہ!
Mobile No : [zero three four five 2532996]
WhatsApp per bhi yehi number hai