Description
۔
مینگوز ملتان کی جانب سے خوش آمدید۔
پچھلے دو سال سے ہم پورے پاکستان میں مینگوز لورز کے لیے ملتان کے خاص باغات سے حاصل کردہ خوش ذائقہ, معیاری اور اچھی کوالٹی کے خوشبودار آم پورے پاکستان میں گھر تک پہنچا رہے ہیں۔
لہذا ہم امید کرتے ہیں کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ہماری پروڈکٹ کو سراہا جائے گا۔
کالاچونسہ
ایکسپورٹ کوالٹی بغیر داغ والا
قیمت1600روپے
بڑا آم،بغیر داغ والا، خوشبودار اور ایکسپورٹ کوالٹی
وزن 10 سے 11 کلو گرام
پورے پاکستان سے کہیں سے بھی بھی آم اپنے گھر پر
سہیل اقبال
معیار ہی ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم کوالٹی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتا نہیں کرتے۔
ایڈوانس بکنگ کے بعد آرڈر ڈسپیچ کیا جائے گا-
کیونکہ کمپٹیشن کی وجہ سے لوگ ہمیں غلط اڈریس بھیج دیتے ہیں اس کے علاوہ اکثر لوگ آرڈر دینے کے بعد مارکیٹ سے بھی آم لے لیتے ہیں اور ہمارے آم موصول نہیں
کرتے اس لیے کیش اون ڈلیوری کی سہولت موجود نہیں
منگوانے کے لئے اس نمبر پر کال یا واٹس اپ کریں
0
3
2
3
9
5
4
9
9
5
4