Description
ہمیں اپنے افس کےلیے فیمیل مینیجر اور ریسپشنسٹ کی ضرورت ہے پارٹ ٹائم اور فل ٹائم دونوں جاب اویلیبل ہیں تصویر پہ دیے گئے موبائل نمبر پہ رابطہ کریں سی وی بھیجنے والے کو ترجیح دی جائے گی کال کرنے سے گریز کریں دور سے انے والی فیمیل کے لیے ہاسٹل کی سہولت بھی موجود ہھےتعلیم کم از کم ایف اےے