Description
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایک ملازم چاہیے جس کی 15 16 سال عمر ہو اور بس گھر رہنا ہے بازار میں سامان لے کے انا ہے سامنے پلازے سے
بعد میں پکا پاکستان ارمی میں بطور این سی بی بھرتی کروا دیں گے
بہت سکون اور ارام دہ کام میں کوئی کام نہیں کرنا بس کمرے میں سونا ہے کھانا پینا رہا ہے سب کچھ دیا جائے گا اور ساتھ ہی پلازہ ہے جو کچھ گھر والے بتائیں گے وہاں سے لے کے انا ہے
(Chat with seller)