Description
ملازم کی فوری ضرورت
ہمیں **ایک ایسے مرد ملازم** کی ضرورت ہے جو **مالی کا کام اور چوکیداری دونوں** اچھی طرح جانتا ہو۔
**ہمیں ایک ہی بندہ چاہیے جو دونوں کام کر سکے۔**
**مالی کے کام:**
• باغ کی صفائی اور دیکھ بھال
• پودوں کو پانی دینا
• گھاس کاٹنا اور باغبانی کے دیگر کام
**چوکیداری کے کام:**
• گھر کی حفاظت اور نگرانی
• گیٹ اور گھر کی سیکیورٹی
• ذمہ داری اور دیانت داری سے کام کرنا
**تنخواہ:** 25,000 – 28,000 روپے
**مقام:** F-8، اسلام آباد
⏰ **ڈیوٹی:** 24 گھنٹے / رہائش کے ساتھ
**کھانا:** مفت
**رہائش:** مفت
**جو شخص مالی اور چوکیداری دونوں کام جانتا ہو، اسے ترجیح دی جائے گی۔**
**رابطہ / WhatsApp:** **(View phone number)**
**صرف سنجیدہ اور ذمہ دار افراد رابطہ کریں۔**