Description
مکئی کا سائیلج برائے فروخت – A-ONE QUALITY
ڈیری فارمرز اور کیٹل فارمرز کے لیے خوشخبری!
ہمارے پاس بہترین کوالٹی کا مکئی کا سائیلج بڑی مقدار میں دستیاب ہے۔
مقدار: 500 سے 600 ٹن
پیکنگ: 90 کلو کے مشین سے تیار کردہ ایئر ٹائٹ بیگز
ریٹ: 630 روپے فی 40 کلو
مقام: خانیوال، ملتان کے قریب
تازہ اور بہترین پیکنگ
سیمپل چیک کرنے کی سہولت
ویڈیو اور کوالٹی چیک دستیاب
بڑے آرڈر پر خصوصی رعایت
پک اَپ اور ڈیلیوری دونوں کی سہولت
رابطہ: (View phone number)
آج ہی رابطہ کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں!