All categoriesDropdown arrow
Car Services
MAIDS COOK NANNY PATIENT CARE BABY SITTER HELPER CHEF GAURD 0
1 / 1

MAIDS COOK NANNY PATIENT CARE BABY SITTER HELPER CHEF GAURD

Shahrah-e-Quaid-e-Azam, Muzaffarabad
3 weeks ago
Description
اسلام علیکم ! امید ہے آپ اور آپ کی فیملی خیریت سے ہو گی. اسلام آباد میں خواتین کیلئےگھریلو ملازمت کی فراہمی کی سب سے بڑی کمپنی جہاں بے شمار خواتین باعزت روزگار حاصل کر کے اپنے خاندان کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں. ہمارے ہاں گھریلو کام کاج کیلئے خاتون میڈ، خاتون کک مریض کی دیکھ بھال کیلئے پیشنٹ کیئر، بچوں کی نگہداشت کے لیے بے بی سٹرز کی بے شمار نوکریاں موجود ہیں اگر آپ یا آپ کی کوئی عزیزہ نوکری کیلئے اپلائی کرنا چاہتی ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتی ہے دوسرے شہر کی آنیوالی خواتین کو رہائش اور کھانا پینا ہماری کمپنی خود فراہم کرتی ہے . ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کیلئے اشتہار میں موجود موبائل فون پر یا وٹس ایپ پر کال کریں، . کے ڈومیسٹک کام کے لیے ضرورت مند اور بے روزگاری سے پریشان خواتین و لڑکیاں پڑھی لکھی ان پڑھ تجربہ کار ناتجربہ کار باعزت روزگار حاصل کرنے کے لیے أج ھئ رابطہ کریں اور أج ھی جاب حاصل کریں گھر کی صفائی کرنا ڈسٹنگ کرنا کپڑے دھونا استری کرنا کوکنگ کرنا بچوں کا خیال کرنا مریض آنٹی کی دیکھ بھال کرنا یہ سب کام ہوتے ہیں جس کو جو کام پسند ہوتا ہے اس کو اسی کام پر بھیجا جاتا ہے ساتھ کھانا پینا رہائش فری ہوتا ہے اور میڈ کے سونےکے لئے الگ روم ہوتا ہے ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کیلئے اشتہار میں موجود موبائل فون پر یا وٹس ایپ پر کال کریں، contact no (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1088047953
Report this ad