Description
ہمیں گھر کے لیے ایک ذمہ دار اور تجربہ کار میڈ کی ضرورت ہے۔
دو بچوں کی دیکھ بھال (عمر 3 ماہ اور ڈیڑھ سال)
گھر کے بنیادی کام
سال 20-18:عمر
24 گھنٹے رہائشی سہولت
کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی
تنخواہ:15-20ہزار روپے ماہانہ (قابلِ بات چیت)
بچوں کی دیکھ بھال کا تجربہ ضروری ہے۔
صرف سنجیدہ اور قابلِ اعتماد رابطہ کرے