Description
گھر کے کام کے لیے ماسی یا ہیلپر لڑکے کی ضرورت ہے، صفائی، فلور ، ڈش واش، واشنک مشین لگا سکے۔
location DHA phase 2 extension، Flat hy.
نزدیک رہنے والے، یا جس کے پاس رہائش نہ ہو، وہ ہی رابطہ کریں۔
عمر دراز ضرورت مند بھی رابطہ کر سکتے ہیں
ڈیوٹی پارٹ ٹائم صبح 8 سے2
سیلری 10,(View phone number)
سب لکھا ہے
غیر ضروری سوال کر کے اپنا قیمتی وقت ضائع نہیں کریں۔