Description
کار ماڈل: Suzuki Mehran VXr
ماڈل ایئر: 2014
کنڈیشن: بہت اچھی، مکمل جنوئن
باڈی: فل اوکے، کوئی ایکسیڈنٹ نہیں
ٹائر: نئے ٹائر فل اوکے
اندرونی حالت: صاف ستھری اور اچھی مینٹینڈ
فائل اور ڈاکومنٹس: مکمل اور اوکے
فیول: پٹرول
ڈیمانڈ: 11,00,000 روپے (قابلِ تھوڑی بات چیت)
رابطہ صرف سنجیدہ خریدار کریں
WhatsApp: (View phone number)
فضول میسجز یا چسکے والے لوگ دور رہیں
گاڑی کے اصلی ریل فوٹوز دستیاب ہیں