Description
خوبصورت اور صحت مند اصیل مرغا فروخت کے لیے موجود ہے۔
مضبوط اور بہترین جسمانی ساخت
مضبوط ٹانگیں اور اچھی قد و قامت
خوبصورت رنگ اور بہترین شکل
بہت ایکٹو اور چست مرغا
اصیل نسل کی اچھی خصوصیات
مقام: نوشہرہ
قیمت مناسب ڈیمانڈ ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مزید معلومات اور قیمت کے لیے ان باکس/واٹس ایپ کریں۔