Description
مشین آپریٹر کی ضرورت ہے
ہمارے پیپر کوٹنگ پلانٹ کے لیے تجربہ کار مشین آپریٹر درکار ہے۔
کام کی تفصیل:
کوٹنگ مشین چلانا، سپیڈ اور ٹینشن سیٹ کرنا
جمبو رول لگانا اور اتارنا
کوٹنگ اور خشک ہونے کے عمل کی نگرانی
کوالٹی چیک کرنا (سطح، کنارے اور رول کی وائنڈنگ)
مشین کی صفائی اور روزانہ کا ریکارڈ رکھنا
ڈیوٹی ٹائم (اپنی سہولت کے مطابق):
8 گھنٹے: صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک
12 گھنٹے: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
سہولیات:
دوپہر کا کھانا کمپنی کی طرف سے
رہائش کمپنی کی طرف سے
انٹرویو کے ساتھ مشین پر عملی ٹیسٹ ہوگا۔
رابطہ: واٹس ایپ یا کال: [(View phone number) ]
پتہ: کوٹنگ امپیکس، سگیاں بائی پاس، لاہور