Description
اشتہار برائے فروخت: چاکلیٹ بنانے والی مشین (کمل سیٹ اپ)
تفصیلات:
اگر آپ اپنا چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں یا اپنے موجودہ سیٹ اپ کو بڑھانا چاہتے ہیں، تو یہ بہترین موقع ہے۔ میں اپنی چاکلیٹ میلٹنگ مشین فروخت کر رہا ہوں جو بہترین حالت میں ہے۔
کپیسٹی: 10 کلو (ایک وقت میں 10 کلو چاکلیٹ میلٹ کرنے کی صلاحیت)۔
حالت: بہترین ورکنگ کنڈیشن (A+ Quality)۔
ساتھ ملنے والا سامان: مشین کے ساتھ مکمل سامان دیا جائے گا، جس میں شامل ہے:
خام مال (Chocolate Material)
پیکنگ کے لیے ریپرز (Wrappers)
دیگر ضروری لوازمات
قیمت: 70,000 روپے (فائنل)
لوکیشن:
یہ مشین چونیاں، الہ آباد، کنگن پور، اور ضلع قصور کے رہائشیوں کے لیے آسانی سے دستیاب ہے۔ آپ آ کر تسلی سے مشین چیک کر سکتے ہیں۔