Description
فوری ملازمت کا موقع
عہدہ: ڈرائیور (Driver)
لوکیشن: راولپنڈی، اسلام آباد
ڈیوٹی ٹائم: 24گھنٹے
تنخواہ: 45000 ہزار
عمر: 35 سال تا 50 سال
ضروری شرائط:
• درست اور مؤثرایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے۔
• ذمہ دار، محنتی اور وقت کا پابند ہو۔
•ریکوری کی گاڑی ڈرائیونگ کا تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
رہائشی دی جائے گی۔
رابطہ / واٹس ایپ:
(View phone number)
فوری بھرتی — دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا رابطہ کریں یا ابھی واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں۔