Description
السلام علیکم
مجھے ڈرائیور کی نوکری کی ضرورت ہے۔
میرے پاس LTV ڈرائیونگ لائسنس ہے۔
تجربہ:
کار، ہائی ایس، شاہزور، پک اپ چلانے کا تجربہ ہے۔
لاہور کے تمام راستوں سے واقف ہوں۔
ڈیوٹی:
فیملی ڈرائیور، آفس ڈرائیور، سکول ڈرائیور یا کمپنی ڈرائیور کے طور پر کام کر سکتا ہوں۔
ایماندار اور وقت کا پابند ہوں۔
0301/4684633