Description
*ٹائٹل:*
LTV ڈرائیور دستیاب - وین پک اینڈ ڈراپ - عید گاہ روڈ ملتان
*تفصیل:*
السلام علیکم
*ملتان شہر - عید گاہ روڈ*
تجربہ کار اور لائسنس یافتہ LTV ڈرائیور دستیاب ہے۔
*سروسز:*
سکول / کالج پک اینڈ ڈراپ
آفس سٹاف پک اینڈ ڈراپ
گھر کے لیے پرائیویٹ ڈرائیور
فیملی کے لیے محفوظ ڈرائیونگ
*روٹ:*
عید گاہ روڈ، گھنٹہ گھر، چوک کمہاراں والا اور آس پاس
میں محنتی، ایماندار اور وقت کا پابند ہوں۔ گاڑی کی صفائی اور حفاظت کا خاص خیال رکھتا ہوں۔
*رابطہ:*
*راحت حسین*
*کال: (View phone number)*
*واٹس ایپ: (View phone number)*
شکریہ