Description
السلام علیکم میرانام ہارون ہے میں ڈرائیورہوں 15سالہ تجربہ ہے آٹومیٹک اورمینئول گاڑیاں چلانےکالوڈنگ مال بردارگاڑیاں بھی چلاسکتاہوں
پورےپاکستان میں کہی بھی جانےکےلیے مال لےجانایاوہیکل ڈیلیورکرناسارےکام بخوبی کرسکتاہوں
بہترین ٹریک ریکارڈکےساتھ
مجھ سےرابطہ کریں