Description
ایج بائنڈنگ مشین ہے ایل ایس 120 کمپنی کی ہے صرف دو مہینے یوز ہیں میں نے اب ماڈل مشین لینی ہے یہ مشین بھی فل اٹو مشین ہے ٹیپ بھی لگا کے دے گی صفائی بھی کرے گی ٹیپ بھی کٹنگ کر کے دے گی اپ کو پیسے بالکل مناسب لگائے ہیں یہ میں نے دو لاکھ 60 ہزار روپے کے لیے تھی ابھی میں نے اب ماڈل مشینری لینی ہے تب ہی یہ میں نے مناسب پیسے لگائے ہیں اپ واٹس ایپ پہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں یا لوکل کال بھی کر سکتے ہیں واٹس ایپ کا نمبر میں منشن کر دیتا ہوں
0======3===. . 0. =======7====515=. . . 30. =. 60