Description
LPG شاپ کے لیے ڈلیوری بوائے درکار
جاب ڈسکرپشن:
LPG شاپ کے لیے ڈلیوری بوائے کی ضرورت ہے جو گیس سلنڈر کی محفوظ اور بروقت ڈیلیوری کر سکے۔
ذمہ داریاں:
LPG سلنڈر کی ڈیلیوری کرنا
آرڈرز کو وقت پر مکمل کرنا
کسٹمر کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا
⏰ ڈیوٹی:
12 گھنٹے ڈیوٹی
صرف سنجیدہ اور کام سمجھنے والے افراد ہی رابطہ کریں
کمیشن:
یہ جاب کمیشن کی بنیاد پر ہے
فی کلو گیس پر کمیشن (Per KG Profit) دیا جائے گا
لوکیشن:
G Magnolia Park
رابطہ کریں:
(View phone number)