Description
فروخت کے لیے جنریٹر
Loncin LC3900DDC جنریٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
پاور: 2.5 کلوواٹ تک
وولٹیج: 220V
فیول: صرف پیٹرول پر چلتا ہے
بیٹری: موجود نہیں ہے
اسٹارٹ: دستی/رسی سے اسٹارٹ
Hour Meter: موجود ہے
جنریٹر اچھی حالت میں ہے اور کام مکمل درست کر رہا ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
قیمت:48000 روپے
مقام: Hyderabad jamshoro
رابطہ:(View phone number)