Description
Iron Gate 5x7 Feet - Double Door with Small Wicket Gate - Abbottabad
اسلام علیکم!
5 فٹ چوڑائی اور 7 فٹ لمبائی کا لوہے کا مضبوط گیٹ برائے فروخت۔
*خصوصیات:*
- سائز: 5x7 فٹ
- 2 بڑے دروازے + اندر ایک چھوٹا پیدل دروازہ (وکٹ گیٹ)
- ہیوی اینگل اور چادر سے بنا ہوا، وزن تقریباً 50 سے 60 کلو
- مضبوط فریم، صرف رنگ اترا ہوا ہے، تھوڑا رنگ کر کے نیا ہو جائے گا
- گھر، دکان یا گیراج کے لیے بہترین
*لوکیشن:* ایبٹ آباد
*ڈیمانڈ:* 20000 روپے (کمی بیشی ہو جائے گی)
*رابطہ:* چیٹ پر میسج کریں
نوٹ: نیا ایسا گیٹ 30,000 سے25,000 کا بنتا ہے۔
---
Price: 20000 اور
*لوکیشن میں:*
Abbottabad call(View phone number)