Description
لوجیٹیک G29 گیمنگ سٹیرنگ ویل ارجنٹ سیل کرنا ہے۔ یاد رہے کہ صرف سٹیرنگ ویل سیل کے لیے ہے (پیڈلز اور شفٹر ساتھ شامل نہیں ہیں)۔ اگر آپ کا اپنا ویل خراب ہو گیا ہے یا آپ کسٹم سیٹ اپ بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہترین آپشن ہے۔
کنڈیشن: 10/10 (بالکل صاف اور زبردست ورکنگ میں)
سپورٹ: PS5، PS4، PC اور PS3 پر بالکل صحیح چلتا ہے۔
فورس فیڈ بیک: بالکل پرفیکٹ کام کر رہا ہے۔
بٹنز: تمام بٹنز اور پیڈل شفٹرز بالکل نئے جیسے ہیں۔
قیمت: [25k
لوکیشن: [jaranwala city
Faisalabad]