Description
لال دین رکشہ سیل کرنے کے لیے موجود ہے لال دین کمپنی کا نام ہےایک سال استعمال ہوا ہے بقایہ استعمال نہیں ہوا2023 ماڈل ہے لال کلر ہےلوڈر میں تھوڑا سا کام ہونے والا ہے بقایہ لوڈر بہترین ہےلوڈر بہت صاف ستھرا ہےسٹیٹ بینک کے بیک سائیڈ پہ کھڑا ہوا ہےلوڈر صبح 10 بجے سے شام چھ بجے تک دیکھا جا سکتا ہے