Description
لوڈر برائے فروخت
ماشاءاللہ بہترین کنڈیشن میں لوڈر دستیاب ہے۔
(View phone number)
- صرف 7,000 کلومیٹر چلا ہوا۔
- نئی بیٹری لگائی گئی ہے۔
- باڈی کی حفاظت کے لیے اضافی لوہے کے پترے لگوائے گئے ہیں۔
- باڈی مضبوط اور محفوظ ہے، پترے کٹنے سے بچاؤ کے لیے خصوصی کام کروایا گیا ہے۔
- گاڑی کی حالت بہترین ہے۔
- استعمال بہت کم ہوا ہے۔
گاڑی دیکھیں، پسند آئے تو خریدیں۔
قیمت 50000 ۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔