Description
چنگچی لوڈر رکشہ برائے فروخت
ماڈل: 2014
قیمت: 1,30,000 روپے
لوکیشن: الٰہیہ آباد، اسٹریٹ نمبر 14، ستیانہ روڈ، فیصل آباد
رکشہ اچھی کنڈیشن میں ہے!
- بالکل صاف ستھرا (Neat & Clean)
- کوئی کام کروانے والا نہیں
- بہترین حالت میں
- خرید کر فوراً استعمال کریں
رابطہ نمبر: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
چنگچی لوڈر رکشہ مناسب قیمت میں دستیاب ہے!