Description
لوڈر رکشہ 100 سی سی صاف ستھری کنڈیشن میں صرف چھ مہینے چلا ہوا ہے تین فٹ کا جنگلا لگا ہوا ہے اور نیچے سے کمانیاں ڈبل ہے نیچے اینگل لگی ہوئی ہے ہر چیز اوکے ہے کوئی خرچہ نہیں ہے اور مناسب ریٹ پر دستیاب ہے جس بھائی کو بھی چاہیے ابھی رابطہ کریں