Description
ایک مہینہ پہلے بنوایا ہر چیز نیو ہے ٹائر باڈی اور موٹر سائیکل کے انجن میں ایک روپے کا بھی کام نہیں ہے بس پیٹرول ڈلوا کے چلاؤ 78 cc موٹر سائیکل لگی ہے نو دس من وزن آرام سے لے جاتا ہے موٹر سائیکل کا نمبر بھی لگا ہے کاپی بھی ساتھ ہے جس بھائی کو چاہیے وہ واٹس ایپ پے رابطہ کرے
(View phone number)