Description
السلام علیکم۔۔ ہیلو دوستو ۔۔میرے پاس ایک لوڈر رکشہ ہے جس کو میں سیل کرنا چاہتا ہوں یہ لوڈر رکشہ گیر باکس کے ساتھ ہے۔اور بالکل ٹھیک چلتا ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں. میں اب یہ کام نہیں کر سکتا اس لیے میں اس رکشے کو سیل کر رہا ہوں ورنہ اس میں کوئی پرابلم نہیں ہے