Description
لوڈر رکشہ کرایہ پر دستیاب ہے!
مضبوط اور بہترین حالت میں
سامان کی ترسیل اور کاروباری استعمال کے لیے موزوں
ضروری شرائط:
- شناختی کارڈ (CNIC)
- ضامن کی گارنٹی
- اسٹامپ پیپر پر معاہدہ لازمی
مزید معلومات اور کرایے کے لیے رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں۔