Description
یونائیٹڈ لوڈر رکشہ برائے فروخت
یونائیٹڈ کمپنی کا 2014 ماڈل، 100 پاور لوڈر رکشہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
لوڈر رکشہ، مکمل جنگلے سمیت
اوپر تک جنگلہ بنا ہوا ہے
کاروبار اور سامان کی ترسیل کے لیے بہترین
دکان، گودام یا کسی بھی قسم کے کاروبار کے لیے مفید
جو بھائی اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں یا سامان کی ترسیل کے لیے لوڈر رکشہ خریدنا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔
مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔
0326 37/34/386
koshish karen call kar le ya WhatsApp per message kar den