Description
میاں گروپ آف چکوال کی برانچ پر ہیلپ اور لوڈر کی ضرورت ہے
لوڈر کی تنخواہ 29000 اور ہیلپر کی تنخواہ 23000ہیے صرف قریبی اور لوکل افراد ہی رابطہ کریں کمپنی صرف سیلری ہی پے کرے گی رہائش اور کھانا اپنا ہو گا۔
صرف سنجیدہ اور ضرورت مند افراد ہی رابطہ کریں شکریہ
0/3/1/0/1/5/8/8/0/6/2
LOCATION: NEAR PEHCHAN MALL KARACHI COMPANY G9 MARKAZ ISLAMABAD.