Description
چار خوبصورت گرے کلر کیٹ بےبیز دستیاب ہیں۔
بہت پیارے، صحت مند اور ایکٹیو ہیں۔
گھر کے ماحول میں پلے بڑھے ہیں اور کھیلنے کے شوقین ہیں۔
اگر آپ کو پالتو بلیاں پسند ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین چوائس ہیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
ایک کی قیمت 7000 روپے ہے، کچھ کمی بیشی ہو جائے گی۔