Description
Description: فروخت کے لیے Ubiquiti کا Wireless CPE / LiteBeam ڈیوائس موجود ہے۔
مکمل طور پر ورکنگ کنڈیشن
اچھی فزیکل کنڈیشن (جیسا کہ تصاویر میں دکھایا گیا ہے)
آؤٹ ڈور وائرلیس لنک اور انٹرنیٹ ڈسٹری بیوشن کے لیے بہترین
ماؤنٹنگ بریکٹ بھی ساتھ موجود ہے
استعمال شدہ لیکن بہترین حالت میں
Condition: Used (10/10)
Price: 13000
Location Lahore lake city mall
مزید معلومات یا تصاویر کے لیے OLX چیٹ یا کال کریں۔
Tags: Ubiquiti, LiteBeam, AirMAX, Wireless Bridge, CPE, ISP Equipment, Outdoor WiFi, Networking Equipment