Description
Liquid Filling Machine مکمل سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مشین کے ساتھ Compressor، Gas Cylinder اور ضروری accessories موجود ہیں۔
مشین اچھی حالت میں ہے اور کام کرنے کے قابل ہے۔
Liquid products کی filling کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔
خریدار مشین دیکھ کر تسلی کر سکتا ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت باہمی مشاورت سے طے ہوگی۔