Description
ایک معیاری میٹرنٹی سینٹر کے لیے تجربہ کار اور ذمہ دار LHV (Lady Health Visitor) درکار ہے۔
ذمہ داریاں:
نارمل ڈیلیوری اور میٹرنٹی کیئر کا تجربہ
پیشنٹ کی OPD اور ابتدائی معائنہ
الٹراساؤنڈ میں معاونت/ضروری معلومات کی سمجھ
مختلف میٹرنٹی و گائنی پروسیجرز میں مہارت
حاملہ خواتین کی مکمل دیکھ بھال اور رہنمائی
پیشنٹ ہسٹری، ریکارڈ اور فالو اَپ کو منظم کرنا
پیشنٹ ڈیلنگ اور اچھے اخلاق کے ساتھ مریضوں کو مطمئن کرنے کی صلاحیت
میٹرنٹی سینٹر کے روزمرہ کام کو ذمہ داری سے سنبھالنے کی صلاحیت
ترجیح: تجربہ کار، محنتی، خوش اخلاق اور پیشنٹ بنانے/ڈیل کرنے میں ماہر امیدوار کو دی جائے گی۔