Description
جی، السلام علیکم!
موبائل بالکل اوکے ہے، استعمال شدہ ہے اور کنڈیشن بھی اچھی ہے۔
بیک سائیڈ پر صرف ایک خراش ہے، باقی موبائل بالکل ٹھیک ہے۔
پی ٹی اے اپرووڈ ہے، آفیشل ہے۔
موبائل میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
صرف اکیلا سیٹ ہے، باکس اور چارجر موجود نہیں ہیں۔
جس بھائی نے موبائل خریدنا ہو، وہ رابطہ کرے۔
میرا نمبر نیچے دیا ہوا ہے۔ شکریہ!