Description
السلام علیکم سر
ہمارا پریمیئم بائیک سیٹ کور واٹر پروف، ڈسٹ پروف اور ہیوی کوالٹی میٹریل سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ آپ کی بائیک کی اصل سیٹ کو دھوپ، بارش اور گردوغبار سے محفوظ رکھتا ہے۔
Allow to Open پارسل
Waterproof & Dustproof
3-5 دن میں ڈیلیوری
Nextstep or leopard service
Cash on Delivery
پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری
ویڈیو میں دکھایا گیا وہی پروڈکٹ بھیجا جائے گا
مضبوط سلائی اور بہترین فٹنگ
لمبی عمر
تمام بائیک ماڈلز کے لیے دستیاب:
70
100
110
125
150
براہِ کرم اپنی بائیک کا ماڈل اور پسندیدہ رنگ بتا دیں، میں آپ کو کور کی تصاویر بھیج دیتا ہوں۔