Description
_لینووو آئیڈیا پیڈ سلم 3 برائے فروخت_
_ماڈل: 15IAN8 (82XB) - تقریباً نیا_
_تفصیلات:_
- _پروسیسر:_ انٹیل کور i3-N305 (8 کور، 1.80 GHz - 13ویں جنریشن)
- _ریم:_ 8GB DDR5 (4800 MHz)
- _ایس ایس ڈی:_ 256GB NVMe (238GB قابل استعمال، سپر فاسٹ)
- _گرافکس:_ انٹیل UHD گرافکس
- _ڈسپلے:_ 15.6 انچ فل ایچ ڈی سلم بیزل
- _ونڈوز:_ ونڈوز 11 پرو اوریجنل + لائسنسڈ
- _بیٹری:_ بہترین - 6 سے 7 گھنٹے بیک اپ
- _چارجر:_ اوریجنل 65W چارجر
- _وائی فائی 6 + بلیو ٹوتھ_ _بطہ:(View phone number)