Description
* Lenovo Desktop
* AMD Processor
Windows 10
* 10 GB RAM
* 128 GB SSD (not working repaireble)
* 250 GB Hard Drive (Extra Storage)
* 1 GB Graphics Card
* 24” LED Monitor (60 Hz)
* Keyboard & Mouse Included
* Free WiFi Adapter (Gift)
Khali ram hi 9000 ki he
Performance:
یہ PC روزمرہ کے استعمال، آفس ورک، آن لائن کلاسز، براؤزنگ، YouTube، اور CapCut پر ہلکی ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے بہترین ہے۔
10 GB RAM اور AMD Processor کی وجہ سے ملٹی ٹاسکنگ کافی اچھی رہتی ہے، یعنی ایک ساتھ کئی پروگرام آسانی سے چل سکتے ہیں۔
1 GB Graphics Card کی وجہ سے GTA 5، Counter-Strike اور دیگر ہلکی یا پرانی PC گیمز آرام سے چل جاتی ہیں (Settings کے مطابق)۔
PC مکمل Ready to Use ہے، صرف Plug & Play کریں۔
Bonus: WiFi Adapter