Description
پچھلے سنڈے کی آفر پر آپ کا زبردست رسپانس دیکھ کر، اور مسلسل ڈیمانڈ کی وجہ سے ہم وہی آفر دوبارہ لے آئے ھ
دسویں جنریشن لیپ ٹاپ، Type-C جینون چارجر ساتھ، 20,25 دن کی وارنٹی، 14 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور مکمل ویلیو فار منی پیکج۔ اس بجٹ میں آپ کو ایسا ڈیل کہیں نہیں ملے گا۔ ہم بس اپنی انوینٹری کلیئر کر رہے ہیں، اسی لیے یہ سپیشل پرائس دی جا رہی ہے۔
اب یہ لیپ ٹاپ کن لوگوں کے لیے ہے…
آن لائن کلاسز لے سکتے ہیں، آن لائن میٹنگز اٹینڈ کر سکتے ہیں اور Canva بھی آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ سوشل میڈیا مارکیٹنگ یا بیسک گرافک ڈیزائننگ کرتے ہیں تو یہ اس کے لیے بھی ایک مناسب آپشن ہے۔
اس کے علاوہ یہ لیپ ٹاپ Daraz، eBay اور دیگر آن لائن کاموں کے لیے بھی بالکل ٹھیک ہے، اور اپنے بزنس کو مینج کرنے کے لیے بھی آپ اسے بغیر کسی مسئلے کے استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ سٹوڈنٹس، کالج اور یونیورسٹی کے استعمال کے لیے بھی ایک بہترین چوائس ہے، جبکہ نارمل براؤزنگ اور ڈیلی یوز کے لیے تو یہ بالکل پرفیکٹ ہے۔
ڈیٹیلز نیچے مینشن ہیں ۔۔۔!
• Lenevo Thinkpad E-14
• Core i3 - 10th Generation
• RAM: 8GB DDR4
• Storage: 256GB SSD
• Display: 14" FHD
• Resolution: (1920×1080)
• GPU: Intel UHD Graphics
• Shared GPU: 4GB
• 100 Days Warranty
For Online Booking: (View phone number)
#laptop #sale