Description
السلام علیکم ۔یہ اس لیپ ٹاپ میں کسی قسم کا مسئلہ نہیں ہے ال اوکے ہے یہ لیپ ٹاپ ٹچ ہے اور سکرین پی ٹیچ ہے اور یہ لیپ ٹاپ اور ٹیب بھی بن جاتا ہے ۔ اس کی ربڑ خراب ہے سائیڈ سے۔ اس کے ساتھ چارجر ابھی ہے یہ لیپ ٹاپ فل فولڈ ہو جاتا ہے ۔بیٹری ٹائمنگ ایک دن ہے ۔بیٹری ٹائمنگ کمال کی ہے ۔جس کسی نے لینا ہو رابطہ کریں ۔شکریہ