Description
*Youth Empower Digital Skills Program*
اگر میں آپ سے کہوں کہ آپ اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ فری لانسنگ اور *آن لائن ارننگ* بھی شروع کرسکتے ہیں، تو کیا آپ یقین کریں گے؟
بس چند مہینے، روزانہ کے دو سے تین گھنٹے، اور میں آپ کو ایک مکمل روڈ میپ دوں گا کہ ایک اسٹوڈنٹ ہوتے ہوئے آپ اپنی اسکِلز کو استعمال کرکے کیسے کمائی شروع کرسکتے ہیں۔
ہم آپ کو وہ تمام *پریکٹیکل ڈیجیٹل اسکِلز* سکھائیں گے جو آج کی مارکیٹ میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں ہیں —
 Freelancing
 Social Media Marketing
 Graphic Designing
 Video Editing
 Personal Branding
 Portfolio Creation
 YouTube Channel & Communication Skills
یہ کورسز خاص طور پر اُن طلباء کے لیے ہیں جو اپنی ایجوکیشن کے ساتھ کچھ سیکھ کر فری لانسنگ اور ارننگ شروع کرنا چاہتے ہیں۔
ہماری سب سے بڑی خاصیت؟
آپ اپنی *class timing خود select* کرسکتے ہیں — Monday to Friday کے ساتھ ساتھ *Weekend Classes (Saturday & Sunday)* بھی دستیاب ہیں۔
یعنی اگر آپ جاب یا یونیورسٹی کے ساتھ مصروف ہیں، تو بھی آسانی سے اپنے شیڈول کے مطابق سیکھ سکتے ہیں۔
اور سب سے خاص بات —
جلد ہی ہمارا *Online Free Session* ہونے جا رہا ہے جس میں میں خود آپ کو مکمل **road map** دوں گا کہ ایک اسٹوڈنٹ ہوتے ہوئے آپ فری لانسنگ کی دنیا میں قدم کیسے رکھ سکتے ہیں اور اپنی پہلی کمائی تک کیسے پہنچ سکتے ہیں۔
یہ صرف ایک کورس نہیں، بلکہ ایک مکمل *earning roadmap* ہے جو آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔
سب سے بہترین بات یہ ہے کہ یہ تمام کورسز آپ حاصل کرسکتے ہیں **انتہائی affordable fees** کے ساتھ تاکہ ہر اسٹوڈنٹ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکے۔
اب وقت ہے کہ آپ خود پر یقین کریں، کچھ نیا سیکھیں، اور اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ اپنی earning journey شروع کریں۔
داخلہ لینے یا free session میں شامل ہونے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں:
 (View phone number)