Description
## موبائل گرافک ڈیزائننگ کورس
**السلام علیکم!**
کیا آپ بھی گھر بیٹھے کوئی ایسا ہنر سیکھنا چاہتے ہیں جس سے آپ اپنی
**آمدنی بڑھا سکیں** اور آن لائن کما سکیں؟
تو پھر میرے پاس ہے آپ کے لیے ایک بہترین موقع!
---
### یہ کورس کن کے لیے ہے؟
اسٹوڈنٹس کے لیے جو پڑھائی کے ساتھ ساتھ کمائی کرنا چاہتے ہیں۔
گھریلو خواتین کے لیے جو گھر بیٹھے آن لائن کام کرنا چاہتی ہیں۔
فری لانسرز کے لیے جو Fiverr اور Upwork پر کام کرنا چاہتے ہیں۔
سوشل میڈیا یوزرز کے لیے جو اپنی پوسٹس اور بزنس کو پروفیشنل انداز دینا چاہتے ہیں۔
---
### اس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے؟
موبائل سے پروفیشنل **لوگو ڈیزائن** بنانا
**سوشل میڈیا پوسٹس** اور تھمب نیلز ڈیزائن کرنا
**پوسٹرز، بزنس کارڈز اور فلائرز** بنانا
مشہور ایپس جیسے Canva، PixelLab اور PicsArt کا استعمال
ڈیزائننگ کو **آن لائن بیچنے اور کمائی کرنے** کے طریقے
---
### ⏰ کورس کی مدت
یہ کورس مکمل ہوگا **4 ہفتوں** میں، اور ہر ہفتے آپ کو ایک نئی کلاس + پریکٹیکل ملے گا۔
---
### کورس فیس
اس پورے پروفیشنل کورس کی قیمت ہے صرف **(999 روپے)**۔
یاد رکھیں! یہ آپ کی **زندگی کا بہترین سرمایہ کاری (Investmnts)
---
### رجسٹریشن کا طریقہ
رجسٹریشن کے لیے ابھی میسج کریں ا
WhatsApp: [(View phone number)] پر رابطہ کریں:
---
یاد رکھیں:
یہ ہنر صرف سیکھنے کا نہیں بلکہ آپ کی **زندگی بدلنے کا موقع** ہے۔
اب فیصلہ آپ کا ہے – کیا آپ سیکھ کر کمانا چاہتے ہیں یا صرف وقت ضائع کرنا؟