Description
LAUNCH Car Diagnostic Scanner – For Sale
گاڑیوں کی کمپیوٹر ڈائیگناسٹک کے لیے بہترین اسکینر
LAUNCH کمپنی کا پروفیشنل Diagnostic Tool
Engine، ABS، Airbag اور دیگر سسٹمز کی Fault Checking کے لیے مفید
استعمال شدہ لیکن اچھی حالت میں
مکمل کیبلز کے ساتھ
ورکشاپ، مکینک اور Auto Electrician کے لیے بہترین
بڑی اسکرین اور آسان استعمال
Plug & Play Diagnostic System
مناسب قیمت میں دستیاب ہے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Location: Hafizabad
Contact: (View phone number)