Description
6 فٹ لیٹھ مشین برائے فروخت
6 فٹ کی وزیروالہ کی تیار کردہ لیٹھ مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مشین یوزڈ ہے لیکن بہت کم استعمال ہوئی ہے، اسی وجہ سے اس کی کنڈیشن تقریباً نئی جیسی ہے۔ صرف نیچے اسٹینڈ/بیس پر معمولی خراشیں اور ڈینٹ ہیں، جبکہ مشین مکمل طور پر درست حالت میں ہے اور بہترین پرفارمنس دیتی ہے۔
6 فٹ سائز
وزیروالہ کی اصل تیار کردہ مشین
بہت کم استعمال شدہ
تقریباً نئی کنڈیشن
تمام پارٹس درست اور ورکنگ کنڈیشن میں
فوری کام کے لیے تیار
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔ (View phone number) (View phone number)