Description
برائے فروخت: ایک جدید 2024 ماڈل انڈین لیزر لینڈ لیولر، جو دیپالپور سے ملٹی لیزر کمپنی سے خریدا گیا تھا۔ مشین اپنی اصلی حالت میں ہے، جس میں ماس کمپنی کا ٹرانسمیٹر اور اٹلی کی اسمبلی شامل ہے۔ اسے بہت ہی مناسب قیمت پر بیچا جا رہا ہے ۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
مناسب رعایت ہو جائے گی۔