Description
بالکل صحیح حالت میں ہے ابھی بھی استعمال ہو رہا ہے نہ کبھی ریپیئر ہوا ہے نہ کبھی گیس بھروائی ہے اور نہ ہی کبھی رنگ کروایا ہے ۔
باقی اپ الیکٹریشن کو ساتھ لے ائیں اور موقع پر چیک کر لیں ۔
ایڈریس ۔مختیار ٹاون نزد شِش محل میرج کلب بلال چوک پُرانا شُجاباد روڈ مٌلتان سٹی۔
(View phone number)