Description
السلام علیکم، دوستو!
آپ کی خدمت میں حاضر ہے HP کا 15.6 انچ ٹچ اسکرین لیپ ٹاپ۔
RAM: 8GB
Storage: 128GB
Touch Screen: جی ہاں
لیپ ٹاپ مجموعی طور پر بالکل اوکے ہے۔
البتہ JKLFDSA 3 F 5 F 11 والے نمبر کام نہیں کر رہے، باقی لیپ ٹاپ بالکل اوکے ہے۔
جو بھائی دلچسپی رکھتے ہوں، رابطہ کر سکتے ہیں۔
WhatsApp number (View phone number)